پاکستان میں مون سون بارشیں: سیلاب کا خطرہ برقرار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارش سے متعلق واقعات میں اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 29 جولائی سے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔